انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ نئی دہلی کو اس واقعے پر گہری تشویش ہے اور حکومت عبادت گاہوں کی بہتر سکیورٹی کا مطالبہ کرتی ہے۔
خالصتان تحریک
انڈیا میں چھ سال سے قید اور دہشت گردی کے الزامات کا سامنا کرنے والے ایک سکاٹش شہری کے بھائی نے برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ان کی رہائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔