\

خضدار

خضدار: ڈرامے سے متاثر یتیموں کی مدد کا بیڑہ اٹھانے والی خاتون

بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی آمنہ شفیع نے ایک ڈرامے سے متاثر ہو کر 2012 میں دو یتیم بچوں کی تعلیم میں مدد فراہم کی، جس کے بعد یہ سلسلہ چل نکلا اور اب ان کے دو یتیم خانوں میں 60 سے زائد بچے زندگی گزار رہے ہیں۔