لانگ ریڈ
تاریخ
امریکہ کے عروج اور دنیا پر غلبے کی کئی وجوہات میں بلاشبہ امریکی ڈالر بھی شامل ہے۔ آخر ڈالر اس مقام تک کیسے پہنچا اور اس کا اب مستقبل کیا ہے؟