دھرنا

پاکستان

مجوزہ ’متنازع نہروں‘ کے خلاف وکلا کا سکھر کے قریب دھرنا، سندھ پنجاب زمینی رابطہ منقطع

جمعرات کی صبح کراچی بار ایسوسی ایشن، سندھ بار ایسوسی ایشن کا قافلہ کراچی پریس کلب سے شروع ہوا اور ریلی کی صورت ٹھٹھہ، حیدرآباد، نواب شاہ سے ہوتا ہوا سکھر پہنچا۔ جمعے کی صبح سکھر کے پاس ببرلو شہر کے قریب قومی شاہراہ پر دھرنا دیا۔