دہلی

دنیا

امریکی نائب صدر دہلی میں، انڈیا تجارتی ٹیرف پر معاہدے کے لیے پرامید

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پیر کو انڈیا کے چار روزہ دورے کا آغاز کر دیا۔ وہ یہ دورہ ایسے وقت میں جب انڈین حکومت فوری تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے اور امریکہ کی جانب سے ممکنہ سخت ٹیرف سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔