ملٹی میڈیا کراچی: گدھا گاڑی ریس کے فاتح ’سرتاج‘ کا روزانہ خرچہ ایک ہزار روپے گدھے کے مالک محمد عارف بلوچ نے کہا کہ ’اس ریس میں شرکت سے قبل میں نے گدھے کی خوراک اور دیگر تیاریوں کے لیے 42 ہزار روپے کا قرضہ لیا۔‘
خواتین لندن: کینیا کی اولمپک چیمپیئن نے خواتین کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا کینیا کی رنر نے ریس کا مقررہ فاصلہ دو گھنٹے، 16 منٹ اور 16 سیکنڈ میں طے کیا۔