پاکستانی سائیکلسٹ رابعہ غریب نے خواتین کی ماسٹر روڈ ریس میں طلائی تمغہ جیتا ہے اور وہ اس کیٹیگری میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔
سائیکلنگ
قازقستان کے الماتی میں منعقد ہونے والی چیمپیئن شپ میں ایشیا بھر کے بہترین سائیکل سواروں کے درمیان سخت مقابلہ رہا۔