افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’امریکہ نے افغان طالبان رہنما سراج الدین حقانی کی گرفتاری کے لیے معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ امریکی ڈالر کی انعام کی پیشکش واپس لے لی ہے۔‘
سراج الدین حقانی
سراج الدین حقانی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’اپنی رائے اور فکر کو عوام پر مسلط نہیں کرنا چاہیے۔ سارے نظام کو (ایسے فیصلوں کی وجہ سے) چیلنج کرنا، حدف بنانا اور قید کرنا درست نہیں ہے۔