انڈین حکومت کے شیلٹر بورڈ کے ایکشن پلان 2024-25 کے مطابق دہلی میں ابھی فی الحال 197 نائٹ شیلٹر ہیں، جو آپریشن میں ہیں اور ان میں 7,092 لوگوں کو رات گزارنے کا موقع فراہم کرنے کی صلاحیت ہے۔
سردی
میری یادداشت کے مطابق سب سے پہلے ایک کرخت آواز کی بیل پاکستان میں آئی تھی۔ ٹررررر، باہر آنے والا دروازے پہ لگا بٹن دباتا اور اندر پورے گھر میں بھونچال آ جاتا۔ دستک کا مزہ یہ تھا کہ آواز کسی کو آئی، کسی کو نہیں آئی، جسے آئی اس نے بڑھ کے دیکھ لیا۔