پاکستان بلوچستان: ٹرین ہائی جیک کرنے والی تنظیم بی ایل اے کون ہے؟ ایک تحقیق کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی نے گذشتہ سال مجموعی طور پر 1,600 سے زائد افراد کی جانیں لی ہیں۔
ایشیا سرنگ میں پھنسے مزدور 17 دن بعد بازیاب، انڈیا میں خوشی کی لہر 12 نومبر سے سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو سٹیل کے پائپ کے ذریعے سٹریچر پر باہر نکالا گیا، جس کے بعد پورے انڈیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔