ایشیا سری لنکا: ایک بندر نے پورے ملک میں اندھیرا پھیلا دیا حکام کے مطابق سری لنکا کی تاریخ میں بجلی کے بدترین کے بریک ڈاؤن میں سے ایک کی وجہ ایک بندر تھا جس کی وجہ سے کئی گھنٹے ملک میں بجلی بند رہی۔
کرکٹ سری لنکا کے مہیش کی ہیٹ ٹرک بھی شکست سے نہ بچا سکی سری لنکا کی ٹاپ آرڈر بلے بازی دوسرے میچ میں بھی بری طرح ناکام رہی ہے۔