افغانستان کے مقامی میڈیا کے مطابق ایک افغان وفد ہفتے کو کابل سے جاپان کے لیے روانہ ہوا، جو ایک ہفتے تک وہاں رکے گا۔
سفارت کاری
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کا قلمدان دیے جانے کے بعد سے یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ آیا خارجہ پالیسی میں اقتصادی نقطہ نظر کو ترجیح دی جائے گی تاکہ معیشت کی ترقی کے لیے تجارتی اتحاد بحال کیے جائیں۔