سعودی عرب نے اتوار کو مشرق وسطیٰ اور یورپ کے اعلیٰ سفارت کاروں کے ساتھ دارالحکومت ریاض میں ہونے والی بات چیت کے بعد شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سفارت کار
انڈین میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ذکیہ وردک کو گذشتہ ماہ فنانشل انٹیلی جنس حکام نے دبئی سے آتے ہوئے ممبئی ایئرپورٹ پر اس وقت روکا تھا جب وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ 25 کلو گرام سونا لے کر آئی تھیں۔