نقطۂ نظر راوی، لاہور اور سموگ سر سبز شاہ کی سن لیں اپنا لاہور بچا لیں۔ سموگ صرف علامت ہے مرض گہرا ہے اور پرہیز علاج سے بہتر ہے۔
ماحولیات لاہور: سموگ کا اصل ذمے دار جلنے والی فصلوں یا دہلی کے بجائے کون ہے؟ کراچی میں تو لاہور سے زیادہ گاڑیاں ہوتی ہیں، زیادہ دھواں ہے، زیادہ آلودگی ہے، تو وہاں آخر اب تک سموگ کیوں نہیں شروع ہوئی؟