پاکستان کوئٹہ: گیس کی کمی کے باعث سردی کے توڑ کے لیے انگیٹھی کا استعمال سوئی گیس کے پریشر میں کمی سے پریشان کوئٹہ کے شہریوں نے روایتی انگیٹھیوں کی صورت میں سردی سے بچنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔
معیشت روس سے مائع گیس بھی طورخم سرحد پر پہنچ گئی روس سے افغانستان کے راستے ایل پی جی مائع پٹرولیم گیس کی پہلی کھیپ طورخم سرحد پر پہنچ گئی ہے۔