تحقیق کیڑے کی شکل والا 3,800 سال پرانا تعویذ اسرائیل میں دریافت کنعانیوں نے وسطی کانسی کے دور میں مہروں اور تعویذوں کے طور پر گوبر کے کیڑے کی شکل کے سکارب استعمال کیے۔
سائنس شمسی طوفان کیسے زراعت سے پروازوں تک کو متاثر کرتے ہیں؟ رواں ہفتے سن سپاٹ کی واپسی کے بعد کچھ خلائی موسمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سے بھی زیادہ شدید شمسی طوفان زمین سے ٹکرا سکتے ہیں۔