سوزوکی گلوبل جاپان کے مطابق ’ای-ایکسس سوزوکی کا پہلا عالمی سٹریٹجک BEV سکوٹر ہے، جو روزانہ آسان استعمال کے لیے بنایا گیا ہے۔ اسے بنانے میں سواری کی آرام دہ گنجائش اور بہتر ڈیزائن، دونوں چیزیں مدنظر رکھی گئی ہیں۔
سوزوکی
ہر آئیکانک موٹرسائیکل کا ایک ساؤنڈ ہوتا ہے، موٹرسائیکلیں چلی جاتی ہیں، مالک کے کانوں میں ان کی سدا بہار آواز رہ جاتی ہے، لیکن سوزوکی 80؟؟؟ اس کی تو کوئی انتہائی جنریٹر قسم کی آواز تھی۔ یقین کریں مجھے اس کی آواز بھی یاد نہیں۔