ماہرین کے مطابق خواتین ہر سگریٹ پینے سے اپنی زندگی کے 22 منٹ کھو دیتی ہیں جبکہ مردوں کی زندگی ایک سگریٹ پینے سے 17 منٹ کم ہو جاتی ہے۔
سگریٹ
ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کا نشہ چھوڑنے کے لیے اپنے ہیلتھ پروفیشنل سے مشورہ کر کے ہی کامیابی مل سکتی ہے۔