تحقیق چیونٹیوں نے ڈائنوسار فنا کرنے والے سیارچے سے فائدہ اٹھایا: تحقیق ڈائنوسارز کو تباہ کرنے والے سیارچوں کے زمین سے ٹکرانے کی وجہ سے پھپھوندی کے پنپنے کے لیے مثالی حالات پیدا ہوئے۔
تحقیق نظام شمسی کی چار ارب برس پرانی باقیات کا نمونہ ناسا کو مل گیا ناسا کے اس سات سالہ مشن میں خلائی جہاز نے سیارے تک پہنچنے کے لیے چار ارب میل کا سفر کیا اور ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی لاگت آئی۔