سائنس ’زحل کے 128 نئے چاند:‘ ماہرینِ فلکیات کی حیرت انگیز دریافت سورج سے چھٹے سیارے زحل کے اب کل 274 چاند ہیں جو نظام شمسی کے کسی بھی سیارے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
تحقیق سائنس دانوں نے زمین کے قریب حیران کن سیارہ دریافت کر لیا نئے دریافت ہونے والے سیارے کی کمیت زہرہ کے نصف کے برابر ہے اور اس پر ایک سال کا دورانیہ ہماری زمین کے تین دنوں سے تھوڑا ہی زیادہ ہے۔