معاویہ کے کاندھے پر رائفل لٹک رہی تھی۔ وہ بالآخر آزاد شامی فوج کے ساتھ مل کر لڑنے لگے اور کئی سال بعد اس گروپ کا حصہ بنے جس نے نہ صرف درعا سے حکومتی افواج کو نکالا بلکہ دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرنے والے پہلے باغی بھی بنے۔
شامی باغی
صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج (پیر) کی سہ پہر ایک ہنگامی بند کمرے کے اجلاس میں شام کی تازہ ترین صورت حال پر غور کرے گی۔