شاہین آفریدی نے جان بوجھ کر جنوبی افریقہ کے نوجوان اوپنر میتھیو بریٹسکے کا راستہ روکا۔ اس کے نتیجے میں دونوں کھلاڑی ٹکرا گئے جس کے بعد ان میں تلخ کلامی ہوئی۔
شاہین آفریدی
کیا ہی اچھا ہو کہ پاکستان ٹیم کپتانی کی بحث سے نکل کر ایک ہو کر کھیلے اور ہم سب کو وہ خوشی دے جس کا ہم کافی انتظار ہے۔