سردار اختر مینگل نے 20 دنوں سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا احتجاجی تحریک ختم نہیں ہوئی بس اس کی شکل بدل گئی ہے۔
شورش
انڈیا میں فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شورش زدہ خطے منی پور میں علیحدگی پسند تنظیم کی خواتین کارکن سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں خلل ڈالنے کے لیے جان بوجھ کر راستے بند کر رہی ہیں۔