ایم آئی میٹرز کے نصب ہونے کے بعد میٹر ریڈر کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔ یہ میٹر خود بخود ریڈنگ کریں گے اور صارفین کو بروقت بلنگ کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس موصول ہو جائے گی۔
صارفین
نئے حفاظتی ٹولز کا مطلب یہ بھی ہوگا کہ لوگ اپنی ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے پیغامات میں بھیجی گئی عارضی تصاویر یا ویڈیوز کا براہ راست سکرین شاٹ یا سکرین ریکارڈ نہیں کر سکیں گے۔ اکثر دھوکے باز ذاتی تصاویر حاصل کرنے کے لیے یہ طریقہ اپناتے ہیں۔