\

عاصم سلیم باجوہ

پاکستان

عاصم سلیم باجوہ سی پیک سے مستعفی

جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر لکھا کہ میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ موقع دیا کہ میں سی پیک پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کر سکوں اور اس کے مستقبل کی سمت کا تعین کر سکوں۔