وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان اپنے سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی پہلی جائزہ رپورٹ کے لیے ’بہترین پوزیشن‘ میں ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ
قرض کے ایک نئے پروگرام پر بات چیت کے لیے آئی ایم ایف کا مشن 13 مئی کو پاکستان پہنچا تھا اور مذاکرات 23 مئی تک جاری رہے۔