انڈس ہسپتال کی نئی ایمرجنسی عمارت کا افتتاح ہوگیا ہے۔ نئی عمارت کے ساتھ، انڈس ہسپتال کی استعداد 300 سے بڑھ کر 1380 بستروں تک بڑھ جائے گی۔
علاج
تمل اداکارہ سمانتھا پربھو نے ہائیڈروجن پیرو آکسائیڈ نیبولائزیشن کو متبادل طریقہ علاج قرار دیا تھا لیکن ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ سنگین طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔