\

عوام

کیا واقعی لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں؟

کوئی طاغوت کی شرح کے لیے باؤلا ہوا پھرتا ہے، کوئی کرکٹ کا مجنون بنا ہوا ہے۔ والدین کے لیے دوا ہے یا نہیں، بچوں کے لیے فیس ہے یا نہیں اور کھانے کو کچھ دستیاب ہے یا نہیں، یہ عوام کا موضوع ہی نہیں۔