عورت مارچ

خواتین

تشدد کا خاتمہ، صحت، تعلیم پر توجہ: عورت مارچ کے 60 مطالبات

عورت مارچ کے منتظمین کی جانب سے مطالبات فرزانہ باری اور ایمان زینب مزاری سمیت خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی سماجی کارکنوں نے اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں عورت مارچ سے دو روز قبل کی گئی پریس کانفرنس میں میڈیا کے سامنے پیش کیے۔

حلوہ، خاتون وزیراعلیٰ اور مارچ

گلیوں، محلوں،  بازاروں میں جو مائنڈ سیٹ، کھجاتا، تھوکتا، گھورتا، عورتوں کے لباس تاڑتا، ان سے معافیاں منگواتا پھر رہا ہے، اس کا بھی مکمل تدارک کرنے کی ضرورت ہے۔