کرکٹ میں چھ مہینوں تک ایک ہی چیز کھا سکتا ہوں: غذا کے معاملے میں انتہائی ڈسپلن کوہلی انڈیا کے سابق کپتان کوہلی کہتے ہیں کہ فٹنس کے حوالے سے انہیں کھانا پینا بنیادی چیلنج لگا۔
ملٹی میڈیا سموسوں سے روکنے والے ڈاکٹرعفان خود کیا کھاتے ہیں؟ ڈاکٹر عفان قیصر کا کہنا ہے کہ ان کی ویڈیوز کا مقصد عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے، اس پر عمل کرنا یا نہ کرنا عوام کا اختیار ہے۔