پاکستان کے شہر فیصل آباد میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز کپ کے فائنل میں پاکستان پینتھرز نے پاکستان مارخورز کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔
فیصل آباد
غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر کے تعلیمی اداروں کی طرح فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے بھی احتجاج کیا ہے۔