سال 2034 اور 2030 میں ہونے والے ان عالمی مقابلوں کے میزبان ممالک کے ناموں کا اعلان فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے ورچوئل کانگریس کے بعد کیا۔
فیفا
پاکستانی فٹ بال شائقین کی خوشی اس وقت دوبالا ہوگئی جب فیفا کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر فٹ بال سٹار لیونل میسی کو اردو میں سالگرہ کی مبارکباد دی گئی۔