حماس کے سینیئر رہنما باسم نعیم نے صدر ٹرمپ کے نام ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ انہیں اسرائیلی قیدیوں کی طرح رہا ہونے والے فلسطینیوں سے بھی ملاقات کرنا چاہیے۔
قیدی
19 جنوری کو شروع ہونے والی فائر بندی کے تحت قیدیوں کے تیسرے تبادلے میں جمعرات کو تین اسرائیلی قیدیوں کو پانچ تھائی شہریوں کے ساتھ رہا کیا جانا ہے۔