پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق کشتی میں سوار 63 میں سے 37 پاکستانی محفوظ رہے، 33 پولیس کی حراست میں ہیں، ایک ہسپتال میں زیر علاج ہے اور 10 پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں۔
لاشیں
ضلعی پولیس افسر روخان زیب خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ چاروں افراد بظاہر غیر مقامی لگ رہے ہیں، جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔