\

لبنان

نقطۂ نظر

2025 میں مشرق وسطیٰ کے لیے نئے چیلنج

2025 کے مشرق وسطیٰ میں بہت سی چیزیں اظہر من الشمس ہیں۔ نوشتہ دیوار کی صورت موجود ان حقیقتوں کو تقریباً ہر مردِ خود آگاہ سمجھ رہا ہے۔ ہر ملک اور علاقے میں اس کا ادراک پوری طرح موجود ہے۔