انڈیا آنے والے برسوں میں خود کو اہم عالمی کھلاڑی کے روپ میں دیکھنے کا خواہش مند ہے، مگر اسے اس سے پہلے ہمسائیوں کے ساتھ مل کر چلنا ہو گا۔
ماحولیاتی آلودگی
ماحولیات کے تاریخی اجلاس کے اختتام پر انتہائی اہم ہے کہ فطرت کو بحال کیا جائے، تاکہ دنیا کی حفاظت اور خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکے۔