ماحولیات سموگ کے باعث لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ: سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور سموگ کی لپیٹ میں ہے، دھند کا سیزن بھی شروع ہوگیا ہے، اے کیو آئی لیول انٹرنیشنل سٹینڈرز کے مطابق خطرناک ہیں، لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر رہے ہیں۔
زاویہ فراز خان گلوبل وارمنگ اور پاکستان: کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے اقدامات بنیادی طور پر حکومتی سطح پر ہی کیے جا سکتے ہیں اور اعلیٰ حکام کی دلچسپی ہمیں اپنے اداروں میں خال خال ہی نظرآتی ہے۔