آکسفیم کے مطابق 1765 سے 1900 کے درمیان برطانیہ نے متحدہ ہندوستان اتنی دولت نکالی جس سے پورے لندن کو 50 پاؤنڈ کے نوٹوں سے چار بار ڈھانپا جا سکتا ہے۔
متحدہ ہندوستان
سر گنگا رام نے 1914 میں لاہور میں ’وِڈو ری میریج ایسوسی ایشن‘ کی داغ بیل ڈالی، جس کے اراکین کے ذمے لگایا گیا تھا کہ وہ ہر روز ایک بیوہ کی شادی رجسٹر کریں گے۔