پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لیے یکطرفہ کرایہ اب 56 ہزار روپے بشمول ٹیکس، ہوگا۔ اسی طرح، دو طرفہ کرایہ 88 ہزار روپے بشمول ٹیکس، مقرر کیا گیا ہے۔
مدینہ
وزارت مذہبی امور کے ترجمان محمد عمربٹ کے مطابق ’پاکستان حج مشن نے حج آپریشنز کے بلاتعطل انعقاد کو یقینی بنانے اور پاکستانی عازمین کو درپیش مسائل ایک چھت تلے حل کرنے کے لیے مکہ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کیا ہے۔‘