\

مردان

پاکستان

پیکا مخالف احتجاج کے باوجود مردان پریس کلب کا اسی قانون کے تحت مقدمہ

مردان پریس کلب کے صدر محمد ریاض خان مایار کے مطابق جس ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، وہ دو تین سالوں سے کلب کے اراکین کے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہے تھے اور آخر کار ہم نے تنگ آکر ان کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔