وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور سمارٹ سٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ سعودی۔جرمن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا، جس پر 25 کروڑ ڈالر کی لاگت آئے گی۔
مریم نواز
یہ امر غور طلب ہے کہ سیاسی کارکن تو اپنی جماعت کے لیے باہر آئیں لیکن بڑے سیاسی خانوادوں کی خواتین اسی وقت باہر آئیں جب ان کے خاندانوں کے مردوں کو زیرعتاب لایا گیا۔