مطیع اللہ جان کی وکیل ایمان مزاری نے ٹیکسٹ پیغام میں تصدیق کی کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی اور منشیات کے مقدمے میں ان کی ضمانت منظور کی ہے۔
مطیع اللہ جان
مطیع اللہ جان نے بدھ کو سپریم کورٹ میں ان کے خلاف توہین عدالت کے ازخود نوٹس میں اپنا جواب وکیل بابر ستار کے ذریعہ داخل کیا۔