مظاہرین کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جاری مظاہرہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ’زمینی تنازعات کے حل نہ ہونے، طویل بدامنی، دہشت گردی، انتہا پسندی و شدت پسندی کے خلاف‘ کیا جا رہا ہے۔
مظاہرہ
بلوچستان میں خواتین کم ہی سیاسی یا سماجی مسائل پر احتجاج کے لیے سامنے آتی ہیں، تاہم اس ریلی میں خواتین کے ہمراہ بچے اور نوجوان بھی شریک تھے۔