\

مقدمات

وفاقی آئینی عدالت کی کیا ضرورت ہے؟

مقدمات میں التوا کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن سب سے بڑی وجہ یہی آئینی معاملات ہیں جنہیں غیر معمولی اہتمام سے سنا جاتا ہے۔ فوری سماعت ہو جاتی ہے۔ چھٹی والے دن عدالتیں کھل جاتی ہیں۔ رات گئے پیٹیشنز قبول فرما لی جاتی ہیں۔