افغان طالبان کے ایک سرکردہ عہدے دار نے عسکریت پسند گروپ سے خواتین اور لڑکیوں کے لیے سکولوں کے دروازے کھولنے پر زور دیا ہے
ملازمت
ایک سروے میں جس میں جرمنی میں تین یا اس سے زیادہ ملازمین والی 854 کمپنیوں کے منیجرز کا ٹیلی فون پر انٹرویو کیا گیا، صرف دو فیصد نے کہا کہ لیبر مارکیٹ میں آئی ٹی ماہرین کی فراہمی کافی ہے۔