ملالہ یوسفزئی نے سکول گرلز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ وہ اسرائیل کی غزہ میں عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھاتی رہیں گی۔
ملالہ یوسفزئی
احمد نواز کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو کے بعد آکسفورڈ سٹوڈنٹ یونین کے صدر بننے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔