\

مون سون بارشیں

پاکستان

کراچی: نالوں پر مکانات کی مسماری ہی اربن فلڈنگ بچاؤ کا طریقہ ہے؟

2020 کی بارشوں میں کراچی اربن فلڈنگ سے شدید متاثر ہوا۔ حکام نے بارش کا پانی سمندر لے جانے والے محمود آباد نالے، اورنگی نالے سمیت 500 سے زائد چھوٹے بڑے نالوں کے کناروں پر آباد کچی آبادیوں کے گھروں کو سیلاب کا ذمہ دار قرار دے کے مسمار کرنا شروع کر دیا۔