حیدرآباد کے نظام میر عثمان خان نے پہلی مرتبہ جوزی حلوے کا ذائقہ چکھا تو اس کے دیوانے ہو گئے اور یہ میٹھا محل کے شاہی دسترخوان کا اہم حصہ بنا دیا گیا۔
مٹھائی
سجاول سویٹس ہاؤس کے نام سے مشہور دکان کے مالک نورالدین موسیٰ زئی کا کہنا ہے کہ ان کی بنائی ہوئی بوندی صوبے بھر اور افغانستان میں بھی مشہور ہے اور ان کی دکان میں روزانہ کم سے کم 13 من بوندی بکتی ہے۔