پاکستان مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر حملے، کلیئرنس آپریشن میں 24 عسکریت پسند مارے گئے: فوج پاکستان فوج کے مطابق مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر حملوں کے بعد سکیورٹی فورسز کے ’فائر فائٹ اور سینیٹائزیشن/ کلیئرنس آپریشن‘ میں 24 عسکریت پسند مارے گئے۔
زاویہ عاقل ندیم کیا مچھ متاثرین این آر او مانگ رہے تھے؟ اس المیے میں ہمارے لیے بہت سارے سبق ہیں۔ ہمیں حکومتی رویے اور اس کی مذہبی معاملات میں دخل اندازی کی پالیسی پر غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔