میڈیکل کالج

پاکستان

نجی میڈیکل کالجز کی فیس 18 لاکھ روپے مقرر کرنے کی سفارش کتنی قابل عمل؟

طبی تعلیم کی کمیٹی کے پانچویں اجلاس میں پنجاب سمیت ملک بھر کے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں فیس کی حد 18 لاکھ روپے تک مقرر کرنے پر اتفاق ہوا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس تجویز پر نجی میڈیکل کالجز عمل کریں گے؟

سندھ حکومت اور پاکستان میڈیکل کمیشن داخلہ پالیسی پر آمنے سامنے

سندھ حکومت نے انٹری ٹیسٹ میں 50 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ دینے کی ہدایت جاری کر رکھی ہے، جو کہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے مقرر کردہ میرٹ یعنی 65 فیصد سے کم ہے اور جس پر پی ایم سی نے اعتراض اٹھایا ہے۔